Results 1 to 10 of 10

Thread: سستے سستے فلیٹ لے لو

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default سستے سستے فلیٹ لے لو

    سستے سستے فلیٹ لے لو

    جی اسی قسم Ú©Û’ فقرے سے سادہ لوØ+ گاہکوں Ú©Ùˆ متوجہ کیا جاتا ہے
    مکان کے کرائے سے تنگ لوگ اکثر اس سوچ میں ہو تے ہیں کہ
    جیسے بھی ہو ایک آدھ فلیٹ لے لیں تو کرائے کے خرچے اور مالکوں کی
    چخ چخ سے جان چھوٹے

    لیکن وائے افسوس ۔۔۔۔
    فنکاروں کی فنکاریوں سے اکثر مار ہی کھا جاتے ہیں۔۔۔
    ذیل میں کچھ مشہور ومعروف دعوے جو اکثرتعمیراتی کمپنیاں کرتی ہیں
    ان پر ہلکے انداز میں تبصرہ امید ہے آپ Ú©Ùˆ Ø+قیقت پسندانہ Ù…Ø+سوس ہوگا

    کم قیمت کے لگژری فلیٹ

    جی ہاں قیمت صرف 10لاکھ علاوہ قرضہ ۔بظاہر تو خوش کن ہی ہے

    ہاؤس بلڈنگ کا قرضہ صرف 15 لاکھ
    جسے آپ کی آنے والی نسلیں بھی اداکرتی رہیں گی۔

    شہر سے صرف پانچ منٹ کی مسافت پر

    بشرطیکہ آپ سفر خلائی راکٹ سے کریں
    ٹھنڈے اور گرم پانی کی لائنیں

    ہم صرف لائنیں دیں گے۔۔۔ گرم ٹھنڈا پانی آپ کو خود ڈالنا ہوگا

    ٹیلی فون کنکشن، سوئی گیس ، بجلی

    ہا ہا ہا۔۔۔۔ کوئی ماننے والی بات کریں یار

    سیکورٹسستے سستے فلیٹ لے لوی کا اعلی انتظام

    گارڈز کی تنخواہیں تو ضرور آپ سے ہی وصول کی جائیں گی لیکن گارڈز کو سلیمانی ٹوپی پہناکر ڈیوٹی پر کھڑا کیا جائے گا۔۔۔ تاکہ کسی کو بھی نظر نہ آئیں

    وقت پر قبضہ ملنے کی گارنٹی

    پانچ سات سال کی تاخیر پر پیشگی معذرت۔۔۔ اتنا تو ہوتا ہے

    مضبوط اور معیاری طرز تعمیر

    دیوار میں کیل ٹھونکنے سے اØ+تیاط کریں۔۔۔ پڑوس میں لوگ زخمی بھی ہوسکتے ہیں Û”Û” دیوار گرنے سے
    Last edited by m_noor; 12-01-2013 at 08:17 PM.
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک Ù…Ø+دود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.Ø+ضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •